5 اکتوبر 2013 - 20:30
لیبیا کی فضائيہ کے ایک اعلی افسر ہلاک

لیبیا کے شہر بنغازی میں لیبیا کی فضائیہ کے ایک اعلی افسر کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

ابنا: لیبیا کے شہر بنغازی میں لیبیا کی فضائیہ کے ایک اعلی افسر کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ قذافی کی حکومت کے خاتمہ کے دو سال بعد بھی لیبیا میں بحران جاری ہےقذافی کی حکومت کے خاتمہ میں سعودی عرب نے یورپی ممالک کے ساتھ  قریبی تعاون کیا تھا۔......./169