4 اکتوبر 2013 - 20:30
کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائیاں، 28ملزمان گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے چھاپے اور ٹارگٹڈ کارروائیاں کر کے 28 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

ابنا: پولیس کے مطابق بلدیہ ٹاوٴن سے 2 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ جبکہ ڈیفنس،محمود آباد اور بلوچ کالونی میں پولیس نے ٹارگٹڈ کارروائیاں کر کے 12 مفرور ملزمان سمیت 18 ملزمان کو حراست میں لے لیا ،گرفتار ملزمان کے قبضے سے منشیات اور اسلحہ بھی برآمد ہواہے۔جبکہ گارڈن کے علاقے سے 8 جواریوں کو گرفتار کر لیا گیا۔

.......

/169