ابنا: ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے سکیورٹی اہلکاروں نےآج جمعہ کے روز کرن سیکٹر کے علاقے گوجر در گاﺅں میں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ادھر فوجی حکام کا کہنا ہے کہ مارے جانے والے در انداز تھے جو کہ دہشت گردی کی غرض سے سرحد عبور کرکے آئے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
4 اکتوبر 2013 - 20:30
News ID: 469546
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔