1 اکتوبر 2013 - 20:30
طالبان دہشت گرد پاکستان کی سالمیت کے لئے بہت بڑا خطرہ ہیں

سلفی وہابی اور دیوبندی مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے طالبان دہشت گرد پاکستان کی سالمیت کے لئے بہت بڑا خطرہ بن گئے ہیں لیکن جس طرح سری لنکا کی فوج نے تامل شدت پسندباغیوں کے خلاف طویل جنگ میں فتح حاصل کی اسی طرح پاکستانی فوج کو بھی طالبان دہشت گردوں پر فتح حاصل ہوسکتی ہے۔

ابنا: سلفی وہابی اور دیوبندی مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے طالبان دہشت گرد پاکستان کی سالمیت کے لئے بہت بڑا خطرہ بن گئے ہیں لیکن جس طرح سری لنکا کی فوج نے تامل شدت پسندباغیوں کے خلاف طویل جنگ میں فتح حاصل کی اسی طرح پاکستانی فوج کو بھی طالبان دہشت گردوں  پر فتح حاصل ہوسکتی ہے۔طالبان کو انسانی قوت اور مالی مدد دیوبندیوں کی جانب سے مسلسل مل رہی ہے دیوبندی مدارس میں باقاعدہ طور پر دہشت گردی کی تربیت دی جارہی ہےپاکستان اور افغانستان میں جتنی بھی دہشت گرد تنظمیں ہیں ان سب کا تعلق دیوبندی اور سلفی وہابی فرقہ سے ہے دیوبندی نام نہاد جہاد کے نام پر فساد فی الارض کا ارتکاب کررہے ہیں بےگنا مسلمانوں کا خون بہا رہے ہیں ان کے بڑے بڑے اور نامور علماء کو باقاعدہ طور پر عدالتوں سے سزا ملنی چاہیے جب تک وہابی اور دیوبندی علماء کو عدالتوں سے قرار واقعی سزا نہیں ملےگی تب تک پاکستان میں دہشت گردی کو روکنا ممکن نہیں ہوگا سلفی وہابیوں دیوبندیوں کے خلاف ایک طرف فوجی کارروائی کا جاری رہنا ضروری ہے اور دوسری طرف دیوبندیوں کے خلاف عدالتی سزاؤں کا ہونا ضروری ہے کیونکہ دہشت گردی کی جڑیں دیوبندی مکتبہ فکر میں پیوست ہیں بعض ذرائع کے مطابق طالبان کا اسلامی یزیدی ، معاویائی اور بنی امیہ کے افکار پر مشتمل ہے۔

.......

/169