30 ستمبر 2013 - 20:30
امریکی ریاست ٹیکساس میں بہت بڑی مسجد تعمیر کی جائے گی

امریکہ میں مقیم انڈونیشیاء کے مسلمان ریاست ٹیکساس میں ایک بہت بڑی مسجد تعمیر کرنے والے ہیں۔

ابنا: امریکی ریاست ٹیکساس کے علاقہ ہاسٹن میں انڈونیشیاء کے مسلمان اس ریاست کی سب سے بڑی مسجد تعمیر کریں گے۔ مسلمانوں نے اس مسجد کی تعمیر کیلئے جگہ 5 لاکھ 40 ہزار ڈالرز میں خریدی ہے۔ توقع کی جا رہی ہے کہ یہ مسجد مارچ 2016 میں مکمل ہو جائے گی۔

.......

/169