27 ستمبر 2013 - 20:30
کراچی ،کوئٹہ ،لاڑکانہ سمیت ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

کراچی ،کوئٹہ ،لاڑکانہ سمیت ملحقہ علاقوں میں ایک مرتبہ پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

ابنا: فوری طور پر زلزلے کی شدت معلوم نہیں ہو سکی۔زلزلے کے بعد دفاتر اور رہائشی عمارتوں سے لوگ خوف زدہ ہو کر باہر آگئے۔

.......

/169