ابنا: ذرائع کے مطابق افغانستان میں امریکی فوجی اڈے بگرام سے 10 امریکی فوجی گاڑیاں لئے نیٹو کنٹینرز طورخم سرحد پہنچ گئے۔ طورخم بارڈر پر کسٹم کلیئرنس کے بعد کنٹینرز کو کراچی بندرگاہ کیلئے روانہ کردیا گیا۔ 6فروری سے اب تک 808 امریکی فوجی گاڑیاں طورخم بارڈر کے راستے کراچی بجھوائی جاچکی ہیں۔
.......
/169