ابنا: اطلاعات کے مطابق پولیس اہلکار پشین کے قریب سرانان روڈ پر معمول کی گشت پر تھے کہ ان کی وین کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا ، جس کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے اور گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہے زخمیوں اور جاں بحق ہونے والے اہلکاروں کو فوری طور پر سول اسپتال پشین منتقل کیا گیا، جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔
.......
/169