20 ستمبر 2013 - 19:30
اگر سجدہ کرتے وقت پیشانی کے بال بیچ میں آجائیں تو کیا حکم ہے؟

- agar sajda krte hoy peshani ke baal drmayn men aajay too?

ابنا: علیکم السلاماگر پیشانی اور سجدہ کے درمیان اتنے زیادہ بال حائل ہو جائیں کہ پیشانی کی کھال سجدہ گاہ سے متصل نہ ہو تو سجدہ باطل ہے لیکن اگر چند ایک بال بیچ میں آجائیں تو کوئی اشکال نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲