20 ستمبر 2013 - 19:30
سیدہ زینب(س) کےمدافعین کے نائب کمانڈر شہید ابو ہاحر کی تصویریں

اہل البیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق حرم مطہر سیدہ زینب(س) کے مدافع ذوالفقار بریکيڈ کے نائب کمانڈر فاضل صبحی المعروف ابو ہاجر پیر (15 ستمبر 2013) کے دن تکفیری دہشت گردوں کے سنیپر کے دو گولیوں کا نشانہ بن کر جام شہادت نوش کرگئے اور انہیں اپنے ساتھی شہید ابو نوح کے ہمراہ دمشق سے نجف بھجوایا گیا اور کربلا میں ان کی تدفین ہوئی۔