ابنا: امريکي ڈرون طيارون نے منگل کي دوپہر صوبہ ہلمند اور ورودک ميں رہائشي علاقوں پر حملے کئے ہيں ۔ اس رپورٹ کے مطابق ہلمند ميں امريکي ڈرون حملے ميں چار افراد جاں بحق اور متعدد زخمي ہوگئے ۔اسي طرح صوبہ وردک کے علاقے جغتو ميں ايک رہائشي علاقے پر امريکا کے ڈرون حملے ميں کم سے کم ايک فرد جاں بحق اور کئي ديگر زخمي ہوگئے ۔ صوبہ وردک ميں، دو دن پہلے بھي امريکا کي قيادت ميں غير ملکي فوجيوں کے ہوائي حملے ميں کم سے کم چھے عام شہري مارے گئے تھے۔...../169
17 ستمبر 2013 - 19:30
News ID: 464315
افغانستان ميں عوام اور حکام کے سخت اعتراض کے باوجود امريکا کے ڈرون حملوں کا سلسلہ جاري ہے ۔