16 ستمبر 2013 - 19:30
حضرت عبدالعظیم حسنی﴿ع﴾ کے مزار پر جشن کا انعقاد

حضرت عبدالعظیم حسنی﴿ع﴾ کے مزار پر حضرت امام رضا﴿ع﴾ کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ایک تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔

ابنا: حضرت امام رضا﴿ع﴾ کی ولادت باسعادت کے حوالے سے حضرت عبدالعظیم حسنی﴿ع﴾ کے مزار پر ایک تقریب کا انعقاد ہو گا۔ اس تقریب سے معروف خطباء اور ذاکرین خطاب کریں گے۔ قابل ذکر ہے کہ حضرت امام رضا﴿ع﴾ شیعوں کے آٹھویں امام ہیں جن کی ولادت پر ایران میں دس دن خوشی منائی جاتی ہے اور تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے۔...../169