14 ستمبر 2013 - 19:30
صوبہ سندھ کے دارالخلافه کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز کی کارروائیاں،14دھشتگرد ملزمان گرفتار

کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں رینجرزنے ٹارگٹڈ کارروائیاں کی ہیں جس کے دوران ٹارگٹ کلرز اور بھتہ خوروں سمیت 14 ملزمان گرفتار کئے گئے.

ابنا: ترجمان رینجرز کے مطابقکارروائیوں میں گرفتار افراد میں سیاسی جماعتوں کے ملزمان بھی شامل ہیں۔ گرفتار ملزمان میں لیاری گینگ وارسے تعلق رکھنے والے ملزمان بھی شامل ہیں۔جن علاقوں میں ٹارگٹڈ کارروائیاں کی گئیں ان میں نیو کراچی،محمود آباد، بلوچ کالونی ،بھینس کالونی لانڈھی ، گلشن معمار، حسن مجتبیٰ ٹاوٴن ،سو کوارٹرکورنگی ، جوہر موڑ گلستان جوہر، سرجانی ٹاوٴن ،یوسف گوٹھ شامل ہے۔...../169