ابنا:اطلاعات کے مطابق شیعہ ڈی ایس پی ممتاز علی شاہ کی کار کو ماڈل کالونی میں 2 وہابی موٹر سائیکل سوار وں نے نشانہ بنایا ۔جس سے ووہ موقع پر ہی شہید ہوگئے ۔ شیعہ ممتاز علی شاہ حال ہی میں انسپکٹر سے ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی ملی تھی اور ان کی تعینات سینٹرل جیل سے لانڈی جیل میں بطور جیل سپر ٹیندٹ تعینات ہوئے تھے ۔شہید کی میت کو جناھ ہسپتال منتقل کیا گیا ہے
.....
/169