ابنا: تکفیر ی وہابی دہشتگردوں نے شیعہ مومن شاہد علی کو اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب و ہ حسین آباد روڈ سے گزر رہے تھے گھات لگائے امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی شہید ہوگئے ،شہید کی میت کا عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا ہے غسل وکفن کے کے لیے رضویہ امام بارگاہ منتقل کیا جائے گا....../169
11 ستمبر 2013 - 19:30
News ID: 462245
کراچی علاقے اورنگی ٹاون ساڑھے گیارہ حسین آباد روڈ منظور نگر میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ سید شاہد علی زیدی ولد سید حفیظ حسن زید ی شہید.