ابنا: رہبر معظم انقلاب اسلامی کے حکم کا متن حسب ذیل ہے: بسم اللہ الرحمن الرحیمجناب آقائ ڈاکٹر سعید جلیلیاعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری کی حیثیت سے حالیہ چند برسوں میں آپ کے گرانقدر تجربات کے پیش نظر اور جنابعالی کی خدمات و زحمات کا شکریہ ادا کرتے ہوئے آپ کو مجمع تشخیص مصلحت نظام کے رواں دور میں رکن مقرر کرتا ہوں۔خداوند متعال سے جنابعالی کی توفیقات کا طلبگار ہوں۔سید علی خامنہ ای21/شہریور/1392...../169
11 ستمبر 2013 - 19:30
News ID: 462240
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں سعید جلیلی کو مجمع تشخیص مصلحت نظام کا رکن مقرر کردیا ہے۔