ابنا: عدالت کا کہنا ہے کہ ان چینلز کے ذریعے ملک کی سماجی امنیت کو خطرہ لاحق ہے اور ان چینلز سے بے بنیاد باتیں بھی نشر کی جاتی ہے اور ملک بھر میں خوف و ہراس کی کیفیت کو عام کیا جاتا ہے۔ بعض وکلاء کی شکایت پر ان چینلز کی نشریات پر پابندی لگائی گئی ہے۔یاد رہے کہ عبداللہ الشامی الجزیرہ کے رپورٹر اور محمد بدر فوٹوگرافر کو تین ماہ پہلے ہی جیل میں بند کر دیا گیا ہے۔...../169
8 ستمبر 2013 - 19:30
News ID: 461187
قاہرہ کی عدالت نے الجزیرہ چینل کی نشریات پر پابندی لگا دی ہے اردن، فلسطین اور مصر میں اخوان المسلمین سے مربوط چینلز کی نشریات بھی بند کر دی گئی ہیں۔