ابنا: سعودي عرب ميں کئي ماہ سے سانس کي بيماري کرونا وائرس پھيلي ہوئي ہے۔ سعودي عرب ميں ميڈل ايسٹ ريسپريٹري سينڈروم کے اب تک چھيانوے کيس سامنے آچکے ہيں جن ميں سے سينتاليس کا انتقال ہوچکا ہے۔ سعودي عرب کي وزارت صحت نے اعلان کيا ہے کہ اس وائرس کي وجہ سے اس سال بوڑھوں بچوں اور مريض افراد کو حج پر نہيں جانا چاہئے ۔...../169
8 ستمبر 2013 - 19:30
News ID: 461152
سعودي عرب ميں کرونا وائرس سے مزيد تين افرادہلاک ہوگئے ہيں جس کے بعد سعودي عرب ميں اس وائرس سے مرنےوالوں کي تعداد سينتاليس ہوگئي ہے ۔