7 ستمبر 2013 - 19:30
کوئٹہ میں خودکش بم دھماکے میں 37 افراد ہلاک 50 زخمی

پاکستان کے شہر کوئٹہ میں ایک خود کش بم حملے میں 37 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں یہ حملہ پولیس افسر کے جنازے کی تشیع میں کیا گیا ہے۔

ابنا: خودکش حملے میں کئی پولیس اہلکار اور بچے بھی جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 50 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ خودکش حملہ آور نے مسجد کے سامنے دھماکہ کیا۔ دھماکے کی ذمہ داری ابھی تک کسی گروہ نے قبول نہین کی ہے۔......./169