ابنا: حزب اللہ لبنان نے اپنے گوریلا دستوں ہائی الرٹ جاری کردیا ہے اور مقبوضہ فلسطین اور لبنان کی سرحد کے قریب اپنے گوریلا دستوں کو تعینات کردیا ہے۔ حزب اللہ نے اپنے فوجی یونٹوں کوبھی ہر قسم کی کارروائی کے لئے آمادہ رہنے کا حکم دیدیا ہے۔
.......
/169
حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین اور لبنان کی سرحد کے قریب اپنے گوریلا دستوں کو تعینات کردیا ہے۔