4 ستمبر 2013 - 19:30

ترکی کی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے ترک وزیر اعظم رجب طیب اردوغان کی پالیسی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں القاعدہ کے مسلح دہشت گردوں کو ہتھیار فراہم کرنے کے سلسلے میں ترکی کے وزیر اعظم کو پارلیمنٹ میں وضاحت پیش کرنی چاہیے۔

ابنا: ترکی کی پارلیمنٹ کے ایک رکن آردال اکسونکر نے ترک وزیر اعظم رجب طیب اردوغان کی پالیسی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں القاعدہ کے مسلح دہشت گردوں کو ہتھیار فراہم کرنے کے سلسلے میں ترکی کے وزیر اعظم کو پارلیمنٹ میں وضاحت پیش کرنی چاہیے۔ پارلیمنٹ کے نمائندے نے سوال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کس عہدیدار نے ترکی سے شام ہتھیار بھیجنے کا حکم دیا ہے اس نے کہا کہ ترک وزير اعظم کو علاقہ میں امریکہ اور اسرائیل کی خطرناک بازی کا حصہ نہیں بننا چاہیے۔

.......

/169