ابنا: مزید اطلاعت کے مطابق شہید ظہیر والد پیر بخش کو جوہر کمپلکس کے پاس واقع کیلٹکس پیٹرول پمپ کے سامنے سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں نے گولیاں مار کر شہید کر دیا۔ شہید کا جسد خاکی انچولی امام بارگاہ منتقل کیا گیا . نماز جنازہ بعد نماز ظہرین انچولی امام بارگاہ میں ادا کی گئی جبکہ تدفین وادی حسین قبرستان میں ہوئی۔
.......
/169