ابنا: پولیس ترجمان سید سرورکے مطابق صوبے قندوز میں خود کش حملہ آور نے مسجد کے باہر دھماکا کیا، حملے میں ضلعی گورنر، ان کے محافظ اور کئی شہری ہلاک ہوگئے ، حملے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
.......
/169
کابل…افغانستان میں خود کش حملے سے ضلعی گورنر اپنے محافظوں سمیت ہلاک ہوگئے۔