اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ برطانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے معائنہ کاروں کی رپورٹ سے قبل شام میں کسی قسم کی فوجی مداخلت نہیں کی جائے گی۔مزید اطلاعات موصول ہونے پر اطلاع دی جائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
27 اگست 2013 - 19:30
News ID: 456777
برطانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے معائنہ کاروں کی رپورٹ سے قبل شام میں کسی قسم کی فوجی مداخلت نہیں کی جائے گی۔