ابنا: انہوں نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں جو منگل کو منتشر ہوا، کہا کہ ملک کی فوجی حمایت یافتہ قیادت سیاسی بحران کو سیکورٹی مسئلہ دکھانے کی کوشش کر رہی ہے۔ محمد بلتاجی نے کہا کہ اس طرح کے چھوٹ کے دھوکے میں مت آئیے کہ جس کا مقصد ایسی حالت میں ہم پر دہشتگردی، تشدد اور قتل کا لیبل لگانا ہے کہ جب باغی حکومت کے ہاتھ خون سے رنگے ہوئے ہیں ۔بلتاجی جن پر تشدد بھڑکانے کا الزام ہے کسی خفیہ مقام پر پوشیدہ ہیں۔
.......
/169