ابنا: ان میں دہشت گرد اور فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے مجرم شامل نہیں ہیں۔ ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق وزیر اعظم نے صدر سے مشاورت کے بعد تاحکم ثانی قیدیوں کی سزا پر عمل درآمد روکنے کا حکم دیا ہے۔
ذرائع وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ سزائے موت کے قانون کو ختم کرنے کے لئے پاکستان پر یورپی یونین کا بھی دباو ہے، یورپی یونین نے پاکستانی برآمدات کو ترجیحی اسٹیٹس دینے کے لئے سزائے موت ختم کرنے کی شرط رکھی ہے۔
.......
/169