ابنا: پولیس کے مطابق محمود آباد کے علاقے میں ای مارکیٹ کے قریب نجی کوریئر کمپنی کے دفتر کے باہر دھماکا ہوا ہے۔
پولیس اور دیگر امدادی ادارے دھماکے کے مقام کی جانب روانہ ہوگئے ہیں، تاحال کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
.......
/169
کراچی کے علاقے محمود آباد کی ای مارکیٹ میں دھماکا ہوا ہے، پولیس اور امدادی ادارے دھماکے کے مقام پر روانہ ہوگئے۔