25 اگست 2013 - 19:30
افغان صدر کو ایوان وزیراعظم ہاوٴس آمد پر گارڑ آف آنر پیش کیا گیا

اسلام آباد… افغان صدر حامد کرزئی کو ایوان وزیراعظم ہاوٴس آمد پر گارڑ آف آنر پیش کیا گیا۔

ابنا: افغان صدر حامد کرزئی نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا ۔گارڈ آف آنر کے بعد افغان صدر سے وزیر اعظم نواز شریف نے کابینہ کے اراکین سے تعارف کرایا،حامد کرزئی نے فرداً فرداً ہاتھ ملایا ۔

.....

/169