ابنا: ایران کے وویر خارجہ نے ایئرپورٹ پر ان کا شاندار استقبال کیا ، ایران کے صدر حسن روحانی سعد آباد محل میں سلطان قابوس کا سرکاری طور پر استقبال کریں گے صدر روحانی کی حکومت کے دوران سلطان قابوس پہلے اعلی رہنما ہیں جوایران کےدورے پر تہران پہنچے ہیں۔ سلطان قابوس دونوں برادر ممالک کے درمیان تعاون کو فروغ دینے، علاقائي اور عالمی مسائل پر ایران کی اعلی قیادت کے ساتھ تبادلہ خیال کریں گے۔
.......
/169