22 اگست 2013 - 19:30
ویڈیو کلیپ/ لبنان کے شہر طرابلس میں دو بھیانک دھماکے

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ابنا۔ لبنان کے شہر طرابلس میں آج نماز جمعہ کے بعد دو مساجد کے باہر ہونے والے بھیانک دھماکوں میں ۲۷ افراد جانبحق اور ۳۵۸ افراد زخمی ہوئےہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲