20 اگست 2013 - 19:30
کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ابنا: پولیس کے مطابق کورنگی انڈسٹریل ایریا میں آئل ریفائنری کے قریب مسلح ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا،جس کی لاش کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا،اسپتال ذرائع کے مطابق مقتول کی فی الحال شناخت نہیں ہوسکی ہے،اس کے علاوہ گنا منڈی کے قریب فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔

.......

/169