ابنا: بحرین میں سیکورٹی اہلکاروں کےحملے میں کم سے کم چالیس قیدی زخمی ہوگئے ہيں۔روئٹر کی رپورٹ کے مطابق بحرینی قیدیوں نے جمعہ کےدن اپنی صورت حال پر اعتراض کیا تھا جس کے بعد بحرینی فورسز نے ان پر آنسوگیس ، مرچ اسپرے اور دوسرے ہتھیاروں سے حملہ کردیا تھا۔بحرین کوجہاں امریکہ کا پانچواں بحری بیڑاتعینات ہے ، فروری دوہزار گیارہ سے آل خلیفہ کی آمریت کےخلاف عوامی تحریکوں کاسامنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
16 اگست 2013 - 19:30
News ID: 452499
بحرین میں سیکورٹی اہلکاروں کےحملے میں کم سے کم چالیس قیدی زخمی ہوگئے ہيں۔