ابنا: مصر کی عبوری حکومت نے ملک میں ایک ماہ کے لئے ایمرجنسی نافذ کردی ہے اور معزول صدر مرسی کے حامیوں سے الرابعہ العدویہ اسکوائر اور النہضہ اسکوائر کو خالی کرایا ہے۔ ادھر اخوان المسلمین کے قریبی ذرائع کے مطابق 2600 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ کل کی لڑائی میں 280 افراد ہلاک ہوئے ہیں جن بڑي تعداد پولیس اہلکاروں اور سکیورٹی دستوں کی ہے۔
.......
/169