ابنا: شام کے باخبـر ذرائع کے مطابق القاعدہ سے وابستہ سلفی وہابی دہشت گردوں نے 450 شامی بچوں اور عورتوں کو بہیمانہ اور وحشیانہ طور پر قتل کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق القاعدہ سے منسلک دہشت گرد تنظیم النصرہ نے اپنے تازہ ترین بھیانک جرائم میں 120 شامی بچوں اور 330 عورتوں اور بوڑھوں کو بہیمانہ اور ہولناک طور پر قتل کردیا ہے مقامی ذرائع کے مطابق بعض بچوں کی عمریں دو سال سے کمتر تھیں۔
.......
/169