ابنا: پاکستان میں ایک ٹرین میں بم دھماکے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔لاھور سے کراچی جانے والی شالیمار اکسپریس میں بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور پچیس زخمی ہوگئے۔ پاکستانی پولیس نے بم دھماکے کی دھمکی دینے والے فرد کو پہچان لیا ہے اور اس کی تلاش شروع کردی ہے ۔اب تک کسی فرد یا گروہ نے اس بم واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
5 اگست 2013 - 19:30
News ID: 449203
پاکستان میں ایک ٹرین میں بم دھماکے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔