ابنا: سوڈان کے صدر عمر البشیر کے طیارے کو سعودی فضائی حدود میں داخلے کی اجازت نہ ملنے پر ان کا طیارہ واپس خرطوم لوٹ گیا۔
ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے اعلیٰ حکام نے سوڈان کے صدر عمر البشیر کے طیارے کو کہ جو اسلامی جمہوریہ ایران ڈاکٹر حسن روحانی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لئے آرہے تھے، اپنی حدود میں داخلے کی اجازت نہیں دی۔
سوڈانی ہوائی جہاز سعودی حکام سے اجازت نہ ملنے کے بعد واپس خرطوم لوٹ گیا۔
سوڈانی صدر عمر البشیر کے ترجمان عماد ساید احمد نے اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ سوڈانی صدر اس تقریب میں شرکت کرنے کے لئے اپنے شخصی طیارے پر سفر نہیں کر رہے تھے بلکہ یہ طیارہ سعودی عرب ہی سے کرایے پر حاصل کیا گیا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲