









.......
/169
اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ابنا۔ رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج منتخب صدر ڈاکٹر حسن روحانی کے عھدہ صدارت کی توثیق فرمائی۔ یہ تقریب اب سے کچھ ہی دیر پہلے حسینیہ امام خمینی(رہ) میں انجام پائی ۔










.......
/169