ابنا: عالمی یوم القدس، تمام نسلی اور لسانی امتیازات کو فراموش کرکے امت واحدہ بن کر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور قبلہ اول کی بازیابی کے لئے امام خمینی (رح) کے فرمان پرلبیک کہہ کر یوم القدس منانے کا دن۔عالمی یوم القدس عالم اسلام کے دشمنوں کے خلاف متحد ہو کر مسلم امہ کو تقسیم کرنے کی گھناؤنی سازشوں کو ناکام بنانے کا دن۔عالمی یوم القدس، اسلامی مقبوضات اور فلسطین کو سامراجی شیطانی قوتوں کے غاصبانہ قبضے سے نجات دلانے کا دن۔عالمی یوم القدس،عراق، افغانستان، مصر، شام، فلسطین، مسلم دنیا اور مسلم امہ کےاہم ترین مسائل کو اجاگر کرنے کا دن۔عالمی یوم القدس، مسلم امہ کے اتحاد اورغاصب اسرائیلی دشمن کے خلاف مشترکہ قیام کا دن۔عالمی یوم القدس، مظلوموں کا ظالموں کے خلاف قیام کرنے کا دن۔عالمی یوم القدس، عالمی دہشت گرد امریکہ اور اس کی ناجائز اولاد اسرائیل کے خلاف سراپا احتجاج اورسامراجی قوتوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کا دن۔عالمی یوم القدس، فلسطین اور مسلم امہ کے اتحاد کا مظہراورمحور ۔عالمی یوم القدس، نماز جمعہ کے خطبوں میں یوم القدس کے حوالے سے خصوصی خطبات دیںے کا دن۔عالمی یوم القدس،دنیا بھر کےغیورعوام کی جانب سے یوم القدس کے اجتماعات میں بھرپور شرکت کرکے امریکہ اور غاصب اسرائیل کے خلاف فلگ شگاف نعرے لگانےکا دن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
1 اگست 2013 - 19:30
News ID: 447690
عالمی یوم القدس، تمام نسلی اور لسانی امتیازات کو فراموش کرکے امت واحدہ بن کر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور قبلہ اول کی بازیابی کے لئے امام خمینی (رح) کے فرمان پرلبیک کہہ کر یوم القدس منانے کا دن۔