ابنا: تیونس کے جنوب میں فوشانہ علاقہ میں سکیورٹی گاڑی کے گزرنے کے وقت دھماکہ کیا گیا اس دھماکے میں ہلاک یا زخمیوں کی تعداد کے بارے میں کوئي اطلاع نہیں ہے۔ اس سے قبل سلفی دہشت گردوں نے تیونس کی سینٹ کے ایک سابق رکن محمد براہمی کو قتل کردیا تھا۔ ذرائع کے مطابق سلفی وہابی معاویہ اور یزید کے پیروکار ہیں جو معاویہ اور یزید کی طرح اسلام اور مسلمانوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔
.......
/169