ابنا: پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال سے امریکی جاسوس طیارے کےمیزائل حملے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق امریکی جاسوس طیارے نے تحصیل شوال میں اتوار کی شام ایک گھر پر دو میزائل فائر کئے ۔ جس کے باعث ابتدائی اطلاعات کے مطابق پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
.......
/169