ابنا: شارجہ میں النور مسجد کے نزدیک ال بحیرہ کارنش کے فٹ پاتھ پر سجائی گئی افطار کی ٹیبل1اعشاریہ صفر صفر3کلومیٹر طویل تھی جس کے لیے2اعشاریہ44میٹر بڑی 410میزیں جوڑی گئی تھیں۔ جوائے آف گیونگ نامی ایونٹ کے تحت سجائی گئی افطار کی اس میز پر 2ہزار سے زائد افراد نے روزہ افطار کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔ اس موقع پر وہاں موجود گینز کے نمائندے نے افطار کی میز کی پیمائش کرنے کے بعد اسے دنیا کی سب سے بڑی افطار ٹیبل مانتے ہوئے ایونٹ کے منتظمین کو عالمی ریکارڈ کی اعزازی سند سے نوازا۔
.......
/169