ابنا: ہونیوالی ایک تحقیق کے مطابق سادہ پانی کا استعمال ذہنی صلاحیتوں کو بڑھا دیتا ہے،سادہ پانی پر کی جانے والی تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ کسی ذہنی آزمائش کے کام سے پہلے تین گلاس پانی کے استعمال کرنے والے افراد کی کارکردگی پانی نہ پینے والوں کے مقابلے میں زیادہ بہتر ہوتی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ پیاس لگنے سے انسانی ذہن متاثر ہوتا ہے جس سے دماغی صلاحیتوں میں بھی واضع کمی آجاتی ہے لیکن زیادہ سے زیادہ پانی پی کر اس سے بچا جا سکتا ہے۔
.....
/169