ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی نے عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی کے ساتھ ٹیلیفون پر دو طرفہ موضوعات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ عمان کے وزیر خآرجہ نے اس گفتگو میں ایران میں ہونے والے شاندار صدارتی انتخابات پر ایرانی وزیر خارجہ کو مبارکباد پیش کی۔
.....
/169