ابنا: افغانستان کے صدر حامد کرزائی نے پاکستان کا دورہ کرنے کیلئے شرائط عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستان کے دورے کا ایجنڈا واضح ہو تو وہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔ واضح رہے کہ پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز گزشتہ روز ایک دن کے سرکاری دورے پرکابل پہنچے تھے جہاں انھوں نے صدر کرزائی سے ملاقات کی تھی۔
.......
/169