ابنا: پاکستان کے وزیر اعظم کے مشیر سرتاج عزیز نے افغان وزیر خارجہ زلمي رسول سے ملاقات کی.اس ملاقات میں دونوں فریقوں نے دوطرفہ تعلقات اور اسی طرح افغانستان میں امن قائم کرنے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا.پاکستان کے وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد افغانستان میں امن کے عمل کی حمایت کرتا ہے اور افغانستان میں، امن پورے خطے کے مفاد میں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
21 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 443618
پاکستان کے وزیر اعظم کے مشیر سرتاج عزیز نے افغان وزیر خارجہ زلمي رسول سے ملاقات کی.