20 جولائی 2013 - 19:30
بغداد میں ہونے والے بم دھماکوں میں 75 افراد شہید اور 200 افراد زخمی

عراق کے دارالحکومت بعداد میں کل رات ہونے والے بم دھماکوں میں شہید ہونے والے افراد کی تعداد 75 تک پہنچ گئی ہے۔

ابنا: عراق کے دارالحکومت بعداد میں کل رات ہونے والے بم دھماکوں میں شہید ہونے والے افراد کی تعداد 75 تک پہنچ گئی ہے۔ یہ بم دھماکے شیعہ مسلمانوں کے محلوں الکراد ، الطویحی ، الزعفرانیہ اور الشرطہ الرابعہ میں ہوئے دھماکوں میں 200 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ عراق میں گذشتہ مہینوں میں القاعدہ دہشت گردوں کے بم دھماکوں میں بہت زیادہ اضافہ ہوگیا ہے۔

.......

/169