ابنا: تفصیلات کے مطابق آج صبح نامعلوم افراد نے آرام باغ فرنیچر مارکیٹ کی ایک دکان پر کریکر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے جبکہ قریب کھڑی گاڑی کو نقصان پہنچا ہے اور اطراف کے مکانوں کے شیشے ٹوٹے ہیں۔
.....
/169
کراچی…آرام باغ کی فرنیچر مارکیٹ میں ایک دکان پر کریکر حملے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔