ابنا: فلوریڈا کے ٹائنڈال فضائی اڈے پر امریکی جاسوس طیارہ گرکرتباہ ہوگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹائنڈال فضائی اڈے پر گرنے والا جاسوس طیارہ کیوایف 4 ساختہ تھا۔ جاسوس طیارہ ٹیک آف کرتے ہوئے اچانک زمین پر گرا۔ جاسوس طیارہ گرنے کے بعد ملبے میں آگ لگ گئی اور سیاہ دھواں آسمان پر چھا گیا۔ جاسوس طیارہ گرنے کے بعد ایئر بیس 24 گھنٹے کیلئے بند کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ امریکا میں ایک ہفتے کے دوران دوسرا جاسوس طیارہ تباہ ہواہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
17 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 442041
فلوریڈا کے ٹائنڈال فضائی اڈے پر امریکی جاسوس طیارہ گرکرتباہ ہوگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹائنڈال فضائی اڈے پر گرنے والا جاسوس طیارہ کیوایف 4 ساختہ تھا۔