ابنا: شمالی آئرلینڈ میں مسلسل تیسرے روز بھی احتجاج اور ہنگامہ آرائی کا سلسلہ جاری ہے۔بلفاسٹ میں عیسائی فرقوں کے درمیان اورنج ڈے پریڈ پر پابندی کے نتیجے میں کشیدگی گزشتہ شب بھی برقرار رہی، ہنگامہ آرائی کے دوران کئي گاڑیوں کو آگ لگادی گئی ، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ہوئیں ، مظاہرین نے پولیس پر پٹرول بموں سے حملے کیے۔......./169
14 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 440920

شمالی آئرلینڈ میں مسلسل تیسرے روز بھی احتجاج اور ہنگامہ آرائی کا سلسلہ جاری ہے۔