ابنا: الجزیرہ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق طالبان نے افغانستان کے شمال میں امریکی کمانڈ میں نیٹو کے ہیلی کاپٹرکو سرنگوں کر دیا ہے۔واضح رہے کہ افغانستان کے صوبہ بغلان کے علاقے برکہ کے کمشنر عبدالجبار اسلامی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کل آدھی رات کوغیر ملکی افواج کا ایک ہیلی کاپٹربرکہ شہر کے گاؤں الف بیگ میں گر کر تباہ ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
11 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 439825
طالبان نے افغانستان میں نیٹو کے ہیلی کاپٹر کو گرانے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔